in

نوازشریف عالمی سطح پر چور ثابت ہو گیا ۔۔۔ !!!آج اسحاق ڈار بی بی سی ہیروبنتے بنتے زیرو کیسے بن گئے؟قوم کی آنکھیں کھول دینے والی خبر

لاہور(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم مبارک ہو اسحاق ڈار کی بدولت نواز شریف عالمی سطح پر چور ثابت ہوئے۔

اسحاق ڈار کے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو پر فیصل واوڈا نے ردعمل میں کہا کہ بیچارہ گیا تھا بی بی سی ہیروبننے، زیرو بن کے اور رسوا ہو کر واپس آیا۔

 

انہوں نے لکھا کہ مریم مبارک ہو اسحاق ڈار کی بدولت نواز شریف عالمی سطح پر چور ثابت ہوئےتم سب کی قسمت میں جیل،جلا وطنی،ذلت ہے۔

وفاقی وزیرفیصل واوڈا نے ٹوئٹ میں لکھا کہ بس ان کو اقتدار واپس دے دو توسب بیماریاں ختم۔

 

بی بی سی کے انٹرویو میں مفرور اسحاق ڈار کی رسوائی پر مرادسعیدنے شاعرانہ ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھےلیکن۔تجھ سےملناتھاکہ پرَ لگ گئے رسوائی کو’

Written by Suddl

Leave a Reply

مودی پوری دنیا میں بے نقاب ۔۔۔ بھاررت میں کسانوں کےپرامن احتجاج پرلاٹھی چارج کے خلاف “کینڈین وزیراعظم نے دبنگ اعلان کردیا

آصف علی زرداری نااہل ہوئے تو ان کی جگہ الیکشن کون لڑے گا ؟ پیپلز پارٹی نے بینظیر بھٹو کی یاد تازہ کر دی