in

تمہارا شوہر اگر مر گیا تو کیا ہوا ہم ہیں نا سعودی شہری نے پوری دنیا کو حیران کردی

سعودی عرب میں گھریلو کام کاج کے لئے عموما غیر ملکیوں کو رکھا جاتا ہے جن سے ناروا سلوک کی شکایات سامنے آتی رہتی ہے لیکن ایک سعودی عرب کے جوان نے ایک ایسی مثال قائم کر دی ۔ جس سے ان کے بارے میں لوگوں کی رائے بدل گئی اور لوگ حیران ہے کہ کوئی اپنی خادمہ کے ساتھ بھی ایسا سلوک کر سکتا ہے

سوشل میڈیا پر اس شہری کی ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ اپنی غیر ملکی خادمہ کو اس کے وطن رخصت کرتے ہوئے مغموم نظر آتا ہے اور فرط جذبات

میں اس کا ماتھا بھی چومتا ہے۔خلیج ٹائمز کے مطابق اس اماراتی شہری کو بتایا گیا تھا کہ اس کی سری لنکن خادمہ کا شوہر دنیا سے رخصت ہو گیا ہے مگر وہ یہ اندوہناک خبر خادمہ

کو نا سنا سکا۔ اس نے خادمہ کو بتایا کہ اس کا خاوند شدید بیمار ہے اور پھر اس کی وطن واپسی کے انتظامات کئے اور ائرپورٹ پر خود اسے رخصت کرنے آیا۔ ویڈیو میں دکھائی دینے والے مناظر اسی موقع کے ہیں۔“

اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر آچکی ہے جس پر کافی لوگوں نے پسندیدگی کا اظہار کیا ہےاور اس جوان کے جذبے کو خوب سراہا ہے ۔ اور ساتھ میں کچھ لوگوں نے یہ بھی کہا کہ باقی عمارتی لوگوں کو بھی اس جوان کی اتباع کرنی چاہئے

 

Written by Suddl

Leave a Reply

How-to guide for getting the Disney+ for a year for free from Verizon

How-to guide for changing the language on the Samsung Galaxy S10