لاہور(ویب ڈیسک )وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ مریم مبارک ہو اسحاق ڈار کی بدولت نواز شریف عالمی سطح پر چور ثابت ہوئے۔
مبارک مجرم مریم نواز آج اسحاق ڈار کی بدولت تمہارا باپ نوازشریف عالمی طور پہ بھی چور ثابت ہو گیا ہے۔ تم سب کی قسمت میں جیل جلاوطنی اور ذلت ہے۔ بیچارہ گیا تھا بی بی سی ہیرو بننے، زیرو بن کے اور ذلیل ہو کے واپس آگیا۔ بس ان کو اقتدار واپس دے دو تو سب بیماریاں ختم!
— Faisal Vawda (@FaisalVawdaPTI) December 1, 2020
خیر بد نام تو پہلے بھی بہت تھے لیکن
تجھ سے ملنا تھا کہ پر لگ گئے رسوائی کو#IshaqDar #StephenSackur pic.twitter.com/SaVr2cQrT3— Murad Saeed (@MuradSaeedPTI) December 1, 2020
بی بی سی کے انٹرویو میں مفرور اسحاق ڈار کی رسوائی پر مرادسعیدنے شاعرانہ ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ‘خیر بدنام تو پہلے بھی بہت تھےلیکن۔تجھ سےملناتھاکہ پرَ لگ گئے رسوائی کو’
Comments
Loading…