اسلام آباد(ویب ڈیسک)پی پی رہنماچوہدری منظور حسین نے کہا ہے کہ اگر آصف زرداری نااہل ہوئے تو آصفہ بھٹو ان کی جگہ الیکشن لڑیں گی۔نجی ٹی وی پروگرام میں ان کا کہنا تھا کہ آصفہ بھٹو کو گزشتہ روز لانچ نہیں کیا گیا وہ پہلے سے ہی سیاست میں ہیں۔چوہدری منظور حسین نے کہا کہ آصفہ نے مختصرتقریر کی کیوںکہ بلاول نے ویڈیو تقریر کرنی تھی جو کہ تکنیکی مسائل کے سبب نہیں ہو سکی۔انہوں نے کہا کہ وہ پہلے ہی سیاست میں لیکن آگے آنے میں انہیں وقت لگے گا۔دوسر ی جانب سابق صدر آصف علی زرداری
in Urdu News
آصف علی زرداری نااہل ہوئے تو ان کی جگہ الیکشن کون لڑے گا ؟ پیپلز پارٹی نے بینظیر بھٹو کی یاد تازہ کر دی

Comments
Loading…